pratilipi-logo پرتلپی
اردو

رات

922
2

گیا دن ہوئی شام آئی ہے رات خدا نے عجب شے بنائی ہے رات نہ ہو رات تو دن کی پہچان کیا اٹھائے مزہ دن کا انسان کیا ہوئی رات خلقت چھٹی کام سے خموشی سی چھائی سر شام سے لگے ہونے اب ہاٹ بازار بند زمانے...