pratilipi-logo پرتلپی
اردو

صبح

63
نظم

يہ سحر جو کبھي فردا ہے کبھي ہے امروز نہيں معلوم کہ ہوتي ہے کہاں سے پيدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود ہوتي ہے بندہ مومن کي اذاں سے پيدا ...

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
علامہ اقبال
رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • تصنیف پہ کوئی رائے زنی نہیں کی گئی ہے
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • تصنیف پہ کوئی رائے زنی نہیں کی گئی ہے