قدسیہ حذیفہ جمالی بچپن ہی سے علم و ادب سے گہرا شغف رکھتی ہیں. سات سال کی عمر سے اردو اور انگریزی میں شاعری لکھ رہی ہیں. داستان میں فیلو شپ کے بعد بطور مدیرہ کام کررہی ہیں. وہ نا صرف دو ننھی بچیوں کی ماں ہیں بلکہ #HarfNagar کی بھاگ دوڑ بھی سنبھال رہی ہیں.قدسیہ کا ماننا ہے کہ خدا نے ماں کی گود کو بچے کی پہلی درس گاہ کا درجہ دیا ہے۔ اس لیے ایک عورت کو لازم ہے کہ وہ اپنی قدر پہچانے اور زندگی کو بامقصد طریقے سے بسر کرے. قدسیہ "سنو کہانی میری زبانی" کے ساتھ بطور لکھاری منسلک ہیں۔
معاملہ
معاملہ
معاملہ