pratilipi-logo پرتلپی
اردو

شوق سے ناکامی کی بدولت کوچۂ دل ہی چھوٹ گیا

169
5

شوق سے ناکامی کی بدولت کوچۂ دل ہی چھوٹ گیا ساری امیدیں ٹوٹ گئیں دل بیٹھ گیا جی چھوٹ گیا ​ فصل گل آئی یا اجل آئی کیوں در زنداں کھلتا ہے کیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا ​ لیجیے ...