pratilipi-logo پرتلپی
اردو

تاب دیدار جو لائے مجھے وہ دل دینا

44

تاب دیدار جو لائے مجھے وہ دل دینا منہ قیامت میں دکھا سکنے کے قابل دینا نا توانوں کے سہارے کو ہے یہ بھی کافی دامن لطف غبار پس محمل دینا ذوق میں صورت موج آ کے فنا ہو جاؤں کوئی بوسہ تو بھلا اے لب ...