بہ صد آرزو جو وہ آیا تو یہ حجاب عشق سے حال تھا کہ ہزاروں دل میں تھیں حسرتیں اور اٹھانا آنکھ محال تھا رہا شب جو ہم سے جدا کوئی تو کہے یہ واقعہ کیا کوئی شب ہجر تھی کہ بلا کوئی جسے دیکھتے ہی وصال تھا ...