pratilipi-logo پرتلپی
اردو

تنہا نہ دل ہی لشکر غم دیکھ ٹل گیا

4

تنہا نہ دل ہی لشکر غم دیکھ ٹل گیا اس معرکے میں پائے تحمل بھی چل گیا ہیں گرم گفتگو گل و بلبل چمن کے بیچ ہوگا خلل صبا جو کوئی پات مل گیا اس شمع رو سے قصد نہ ملنے کا تھا ہمیں پر دیکھتے ہی موم صفت ...