pratilipi-logo پرتلپی
اردو

نتیجہ - ہارر کہانی مقابلہ

15 دسمبر 2020

آداب

ہم نے ایک کوشش کی تھی کہ اردو میں ہارر کہانی لکھنے والوں کو ایک موقع دیں ان کی قلم کا ہنر دکھانے کا ، آپ سبھی کا شکریہ کہ آپ نے ہمارا تعاون دل و جان سے کیا

 

جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا ، تسلسل ، اور موضوع سے ہم آہنگ ہونے کی بناء پر پرکھا 

 

پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا

 

انعام کی حقدار ٹاپ تین کہانیاں ہیں 

 

پر اسرار کوٹھی - نائلہ آصف

 

خالی راستہ خالی گھر - ثمینہ مشتاق

 

صدیوں بعد - صاعقہ علی نور

 

ٹاپ ١٠ میں آنے والی باقی ٧ کہانیاں ہیں 

 

قبر کی دلہن - ناصر حسین 

 

انتقام - حلیمہ جاگیرانی 

 

ننھا قاتل - ناہید اختر بلوچ 

 

چمگادڑ - عماد عالم 

 

ایمیزون - حریم فاطمہ 

 

موت - گل رعنا 

 

رات تین بجے- سیدہ ایمن 

 

 

آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگا