آداب
انسانوں کی عجب دنیا مقابلے میں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارکباد، بہترین تین کہانیاں انتخاب کرنا کوئی آسان کام نہیں رہا ، خاص کر تب جب اتنی خوبصورت تصانیف آپ
سب نے ہی بھیجیں ، کچھ کہانیاں املا کی غلطیوں کی وجہ سے نہیں جیت سکیں ، کچھ مقابلے کی شرائط کا دھیان نہ رکھنے کی وجہ سے - اس کے باوجود ہر کہانی خاص ہے ، آپ تمام کہانیاں پرتلپی کے ہوم
پیج پر پڑھ سکتے ہیں - پرتلپی ہر ایک کا شکر گزار ہے کہ زبان اردو کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ مل رہا ہے -
ٹاپ تین کہانیاں جو انعام کی مستحق ہوئیں ، وہ ہیں
آس کا کینسر - حریم فاطمہ
انسانوں کی عجیب و غریب دنیا - سلیمان آزاد
چشمک - ماروی بٹ
ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے لئے چنی گئی باقی ٧ کہانیاں ہیں
انسانوں کی عجب دنیا - عذرا انصاری
اعتدال - کرن نورین
سڑک - زوبیہ مجید
انسانوں کی عجب دنیا - جویریہ تنویر
میری کہانی میری زبانی - نجم نصرت
انسانوں کی عجب دنیا - ضیا رومانی
انسانوں کی عجب دنیا - آسیہ راشد
نئے لکھنے والوں میں دو کہانیاں قابل ستائش رہیں
کمبل اور بچہ - کراٹے تنو
ہوا - مامون حسن
آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد اور اگلے ٢٤ گھنٹے میں آپ کو ہماری جانب سے ای میل موصول ہوگا