کوئی لمبا ہوتا کوئی چھوٹا، کوئی چوڑا، کوئی ٹھگنا، کچھ کے ساتھ ان جیسے اور بھی ہوتے، کوئی اکیلا ہی چلا آرہا ہوتا، کیسی کے پاس سامان کا گٹھڑ ہوتا تو کوئی خالی ہاتھ ۔ میرے لیے یہ بلکل ایک نیا تجربہ ...
اردگرد کے ماحول سے متاثر ہو کر لکھنے سے آپ کی تحریر میں بڑی تاثیر آتی ہے پڑھنے والے کہیں نہ کہیں اس کی موجودگی اپنی زندگی میں پاتے ہیں اور یہی آپ کی کامیابی ہے ، میں بازات خود اس فلسفے کو مدنظر رکھ کر اپنی ہر تحریر کو لکھنے کی کوشش کرتی ہوں ۔
خلاصہ

معاملہ