آداب
، تحریری مقابلے 'ذائقہ' میں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارک باد اس مقابلے میں طے میعاد کے اندر بہت کم کہانیاں سبمٹ ہونے کی وجہہ سے ہم صرف ٹاپ تین کہانیاں ہی چن سکے
شکوہ ہاے تاخیر : ایس ایم حسینی
رمضان اور پکوڑے : نزہت وسیم
ماں کے ہاتھ کا ذائقہ - حمیرا علیم
آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگا