pratilipi-logo پرتلپی
اردو

آئینہ۔

5
6698
مذہب / روحانیتماہ رحمت

عنوان:آئینہ۔ مصنف: کبیر عباسی۔ آج فیصلے کا دن ہے۔”کمرہ عدالت“ لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہے۔اس سے پہلے میں نے جتنی عدالتیں دیکھ رکھی ہیں یہ خصوصی عدالت  ان سب سے یکسر مختلف ہے۔اس کا ماحول بھی مختلف ...

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
کبیر عباسی۔

میرا نام کبیر عباسی ہے،ملکہ کوہسار کہلائے جانے والے شہر مری سے تعلق ہے۔بینکگ اینڈ فنانس میں ایم بی اے کر رکھا ہے۔مطالعے کا شوق بچپن سے ہے۔باقاعدہ لکھنے کا آغاز کالج میگزین سے کیا تھا۔کچھ شاعری و نثرپارے شائع ہوئے تھے۔کالج کے بعد جاسوسی ڈائجسٹ کے لئے تبصرے لکھتا رہا۔کہانیاں لکھنے کا آغاز 2016 میں کیا۔جاسوسی ڈائجسٹ میں ابتدائی کہانی ہی سرورق کے رنگ کے طور پر شائع ہوئی تھی تب سے اب تک۔جاسوسی،سسپنس و سرگزشت میں لاتعداد کہانیاں شائع ہو چکی ہیں ۔زیادہ کہانیاں جاسوسی ڈائجسٹ میں نطور سرورق کا رنگ شائع ہوئیں. ان کے علاوہ سراغ رسی پر مبنی ایک سیریز بھی چل رہی ہے. سید تحسین گیلانی کے زیر اہتمام چلنے والے گروپ انہماک کےلئے بہت سے مائکروفکشنز لکھے جن میں سے چند انڈین و پاکستانی میگزینز میں شائع بھی ہوئے۔ الف کتاب جو کہ ایک ڈیجیٹل میگزین ہے اس میں بھی کچھ تحاریر شائع ہوئیں۔اس کے کچھ مقابلہ جات میں تحریریں ٹاپ پوزیشنز پر بھی رہیں اور انعامات بھی جیتے۔

رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Muhammad Nouman
    19 अप्रैल 2021
    میرے خیال میں بھی ان اعمال کے صلے میں اعمال نامہ بائیں ہاتھ میں ہی ملنا چاہیے لیکن خدا توبہ کو معاف فرما دیتا ہے
  • author
    Waqar Ahmad
    16 अप्रैल 2021
    آف رونگٹے کھڑے کر دینے والی تحریر۔ اعمال نامہ تو اس حساب سے بائیں ہاتھ میں ہی پکڑایا جانا ہے۔بس اللہ کی رحمت کی امید ہے
  • author
    nazakat khan
    14 अप्रैल 2021
    بہت عمدہ تحریر سبق آموز کہانی اللہ پاک سب کی غلطیاں معاف کرے
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Muhammad Nouman
    19 अप्रैल 2021
    میرے خیال میں بھی ان اعمال کے صلے میں اعمال نامہ بائیں ہاتھ میں ہی ملنا چاہیے لیکن خدا توبہ کو معاف فرما دیتا ہے
  • author
    Waqar Ahmad
    16 अप्रैल 2021
    آف رونگٹے کھڑے کر دینے والی تحریر۔ اعمال نامہ تو اس حساب سے بائیں ہاتھ میں ہی پکڑایا جانا ہے۔بس اللہ کی رحمت کی امید ہے
  • author
    nazakat khan
    14 अप्रैल 2021
    بہت عمدہ تحریر سبق آموز کہانی اللہ پاک سب کی غلطیاں معاف کرے