pratilipi-logo پرتلپی
اردو

اک یادسہانی سی۔۔

4.3
175
سچی کہانیاںافسانچہ /مائکرو فکشن

چالیس سال ہو گئے اپنی اس  پسندیدہ  ماہ لقا سے بچھڑے ہوئے مگر آج بھی اس کے ساتھ گزاری گئی ایک چاندنی رات کی یاد میرے ذہن کے پردے پر ایسے چسپان ہے۔ جیسے کل ہی کی  بات   ہے ۔

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
ضیاء رومانی

ضیاءرومانی نے الامین ڈاکڑممتازاحمدخان کالج کولار میں بطورلکچرار علم اقتصادیات تقریباً 30سال خدمات انجام دیں۔انہیں بچپن سے افسانہ نگاری میں دلچسپی رہی۔ملک کے مختلف اخبارات ورسائل میں چھپتے رہے۔آل انڈیاریڈیوپربھی بفتہ واراردوپروگراموں میں آپ کی تخلیقات سنائی جاتی رہی ہیں۔آپ کوریاست کرناٹک کے سابق گورنرڈاکٹرہچ آر بھدواج جی سے بسٹ ٹیچرایوارڈ حاصل کرنے کاشرف حاصل ہوا۔کرناٹک اردواکیڈمی بنگلور سے آپ کے منتخبہ مقبول افسانوں کامجموعہ بعنوان "فکرامروز" شائع ہوچکاہے۔ عالمی سطح پرفیس بک اورواٹس ایپ پرآپ کے کرم فرماؤں کی حوصلہ افزائی کے سبب آپ ادبی دنیا میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ابھی اسی ڈگری کالج میں بطوروزیٹنگ پروفیسردرس وتدریس جاری رکھے ہوئے ہیں۔آپ پامسٹری بھی جانتے ہیں۔آپ کوہپنوٹزم کابھی شوق ہے۔آپ نے امریکہ کے دواسکولس اورلندن کی ایک ہپنوٹزم کی کالج سے اس موضوع کے متعلق آن لائین کورس کرکے ہپنوتھریفی کی تکنیک سیکھی ہے۔خدمت خلق کے طورپرضرورت مندوں کی ہپنوتھریفی کے ذریعے ذہنی وطبی صحت مندی میں تعاون کرتےہیں ۔آپ۔ کاموبائل نمبر#919036856550

رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    شیبا خان "الفت"
    05 October 2020
    جناب انداز بیان عمدہ ہے لیکن کہانی کا تسلسل گاٶں کے ذکر کے بعد سے الگ نظر آ رہا ہے اور اپنے عشق کے راز سے پردہ اٹھایا ہی نہیں جس سے مجھے کہانی نا مکمل نظر آ رہی ہے۔ معذرت چاہوگی لیکن ان سب میں جو چیز سب زیادہ متاثر کی وہ آپ کی جزٸیات نگاری ہے۔۔۔۔
  • author
    M Tariq
    07 October 2020
    ماشاءاللہ سر بہت اچھی تحریر ہے ۔۔تحریر کی روح اس کا تسلسل ردھم اور زیروبم ہے ۔۔جیسے ندی کا پانی ڈھلوان سے اترتا جاتا ہے ایسے ہی آپ کی تحریر آگے بڑھتی جاتی ہے ۔۔۔مبارکباد قبول فرمائیں
  • author
    ABDUL SALAM "Salam Bengaluri"
    04 October 2020
    دل کو چھو لینے والا قصہ ہے ضیاء صاحب۔ آ پ کا اندازِ بیان بھی خوب ہے۔ لیکن ایک تشنگی رہ گئی۔ ایسا کیا ہوا کہ دونوں ایک نہ ہو سکے۔ کاش یہ راز بھی کھل جاتا۔