"ایسا کرو کچھ ڈشسز رائس کی، دو تین میٹ کی ساتھ میں سی فوڈ ائیٹمیز بھی ہوں، میٹھے میں گرم اور ٹھنڈا دونوں کا خیال رکھنا اور فریش جوسزس ضرور ہوں اور سلاد، رائتہ اور تازے کٹے ہوئے پھل بھی اور ہاں ...
اردگرد کے ماحول سے متاثر ہو کر لکھنے سے آپ کی تحریر میں بڑی تاثیر آتی ہے پڑھنے والے کہیں نہ کہیں اس کی موجودگی اپنی زندگی میں پاتے ہیں اور یہی آپ کی کامیابی ہے ، میں بازات خود اس فلسفے کو مدنظر رکھ کر اپنی ہر تحریر کو لکھنے کی کوشش کرتی ہوں ۔
خلاصہ

معاملہ
معاملہ
معاملہ