pratilipi-logo پرتلپی
اردو

وہ ایک پل

18787
4.7

میری جرابیں کہاں ہیں۔۔۔؟ اندر کمرے سے شاہد کی آواز آئی۔ عائشہ جو ہادی کا ٹفن پیک کر رہی تھی مصروف سے انداز میں بولی۔ بیڈ سائڈ پر ہی تو رکھے تھے۔ دیکھ لیا نہیں ہیں۔ جلدی سے آکر دو مجھے دیر ہو رہی ...