pratilipi-logo پرتلپی
اردو

ہمارے بابا

4.2
26545
فنتاسی کہانیاںسلسلے وار مقابلہ

جمشید ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں افراتفری کا ماحول تھا۔ کوئی لوکیشن ٹریس کررہا تھا تو کوئی کال ریکارڈنگ مشین کے سامنے مستعد بیٹھا تھا۔ 12 گھنٹے گزر گئے ہیں تم لوگ ایک لڑکی نہیں ڈھونڈ پارہے ہو۔ غصے سے ...

ابھی پڑھیں
ہمارے بابا قسط 2
کہانی کی اگلی قسط یہاں پڑھیں ہمارے بابا قسط 2
Movehid Abbasi
4.6

راشدہ ادھر آ۔۔ یہ باہر کیسے آئی۔۔ اماں نے غصے سے راشدہ کو دیکھا جو اس وقت سہمی ہوئی کھڑی تھی۔ اماں میں سچ کہہ رہی ہوں میں نے اس کو کمرے میں بند کیا تھا۔ باہر سے تالا بھی لگایا تھا یہ چا۔۔ چابی۔۔۔ ایک چابی دوپٹے کے پلو سے نکال کر کھائی۔۔ بھائی اس کو کیوں ڈانٹ رہے ہو۔۔ یہ سچ کہہ رہی ہے دروازے پہ ابھی بھی تالا ہے۔۔ ہادی نے صفائی دی۔ مگرکیا فائدہ ۔۔ یہ تو باہر تھی نا۔۔ بازو سے کھینچتے ہوئے سارہ کو آگے دکھایا۔ چند آنسو تکلیف سے آنکھوں کے کناروں سے باہر آگئے۔ شکتی چھوڑ اسے ۔۔ کیا ہوگیا ہے تجھے۔۔ ...

مصنف کے بارے میں
author
Movehid Abbasi

لکھنا میرا جنون اور قلم میری طاقت 🌺

رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Hanif Baloch
    15 مارچ 2021
    بہت خوب
  • author
    K.m Saddiqui
    11 جون 2022
    very nice story
  • author
    Rana Hassan
    21 مارچ 2024
    Good Good story
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Hanif Baloch
    15 مارچ 2021
    بہت خوب
  • author
    K.m Saddiqui
    11 جون 2022
    very nice story
  • author
    Rana Hassan
    21 مارچ 2024
    Good Good story