افسانہ چھُٹّی افسانہ نگار: محمد علیم اسماعیل وکیل صاحب تمھارے کمرے سے کھانسی کی وہ آوازیں اب آتی نہیں لیکن درد سے کراہتی تمھاری آہیں آج بھی ارد گرد محسوس ہوتی ہیں، جو رہ رہ کر دماغ میں گونجتی ...
علیم اسماعیل کی کہانیوں کے تار و پود کا انسلاک اپنے اطراف و اکناف اور گوشہ و کنار ہی پر ہوتا ہے ـ خاص کر کرداروں کے پیش کرنے میں انھوں بیش از بیش اپنے قریبی اشخاص کو ترجیح دی ہے ـ افسانہ 'چھٹی 'جو ان کے افسانوی مجموعے 'رنجش' کا پہلا افسانہ ہے، دراصل علیم اسماعیل کے بڑے بھائی کی ناگہانی موت کے سبب ان کی زندگی میں برپا ہوئے ایک بوچھال کی لفظی تصویر ہے ـ جس میں انھوں نے ظاہراً مرکزی کردار کے بھائی کی رحلت اور اس کے بعد کے حزن و ملال کا جذباتی منظر کشید کیا ہے، مگر صاف محسوس ہوتا ہے کہ وہی اس کہانی کے مرکزی کردار ہیں ـ افسانے میں پلاٹ کی تنظیم، کہانی کی فضا بندی اور جذبات سے پر لفظی برتاؤ سے پورا افسانہ سوگوار کیفیت کا مرقع بن گیا ہے ـ افسانے کی قرت کرتے وقت لگتا ہے گویا لفظ لفظ سے آنسو مترشح ہیں ـ
معاملہ
سپر فین
تمام مصنفین جن کے پاس یہ بیج ہے ، سبسکرپشن پروگرام کا حصّہ بن سکتے ہیں