ضیاءرومانی نے الامین ڈاکڑممتازاحمدخان کالج کولار میں بطورلکچرار علم اقتصادیات تقریباً 30سال خدمات انجام دیں۔انہیں بچپن سے افسانہ نگاری میں دلچسپی رہی۔ملک کے مختلف اخبارات ورسائل میں چھپتے رہے۔آل انڈیاریڈیوپربھی بفتہ واراردوپروگراموں میں آپ کی تخلیقات سنائی جاتی رہی ہیں۔آپ کوریاست کرناٹک کے سابق گورنرڈاکٹرہچ آر بھدواج جی سے بسٹ ٹیچرایوارڈ حاصل کرنے کاشرف حاصل ہوا۔کرناٹک اردواکیڈمی بنگلور سے آپ کے منتخبہ مقبول افسانوں کامجموعہ بعنوان "فکرامروز" شائع ہوچکاہے۔ عالمی سطح پرفیس بک اورواٹس ایپ پرآپ کے کرم فرماؤں کی حوصلہ افزائی کے سبب آپ ادبی دنیا میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ابھی اسی ڈگری کالج میں بطوروزیٹنگ پروفیسردرس وتدریس جاری رکھے ہوئے ہیں۔آپ پامسٹری بھی جانتے ہیں۔آپ کوہپنوٹزم کابھی شوق ہے۔آپ نے امریکہ کے دواسکولس اورلندن کی ایک ہپنوٹزم کی کالج سے اس موضوع کے متعلق آن لائین کورس کرکے ہپنوتھریفی کی تکنیک سیکھی ہے۔خدمت خلق کے طورپرضرورت مندوں کی ہپنوتھریفی کے ذریعے ذہنی وطبی صحت مندی میں تعاون کرتےہیں ۔آپ۔ کاموبائل نمبر#919036856550
معاملہ
معاملہ
معاملہ