سب سے پہلے تو میں ایک لکھاری نہیں ہوں،وہ کہتے نا کہ یا بندہ لکھاری ہوتا یا نہیں ہوتا , میں نہیں ہوں ۔۔ لکھنا ایک شعبہ ہے ، ایک پروفیشن ہے ،۔۔ ہاں یہ کہہ سکتے لکھنا میرا شوق ہے ۔۔۔ یہ لکھنا میرے جذبات سے جڑا ہے ، ہاں میرا شعبہ نہیں ہے۔ ۔۔۔ میں وہ الفاظ لکھتا جو میں دوسروں سے بول بھی رہا ہوتا وہی عام سے الفاظ ، سادہ ، غلطیوں کے ساتھ ۔۔۔۔ میرے پاس اردو ادب کے بڑے بڑے جملے نہیں ہوتے ، میں جو اردگرد محسوس کرتا وہ لکھ دیتا ۔۔ بس اتنا سا تعارف ہے ، ہاں ایک عام انسان بھی ہوں ، جس کے کے الفاظ کبھی پیسے کیلئے نہیں لکھے گئے ، مقصد ہے سوچ اور افعال کو بدلنا ، اپنے بھی اور اپنے پڑھنے والوں کے بھی ۔۔ یہ مقصد فقط اللہ کی رضا ہے۔ ۔۔
معاملہ
معاملہ
معاملہ