میرا تعلق راجستھان کے ضلع بھرت پور سے ہے اور میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی سے’’جدید اردو غزل میں قابل اجمیری کا مقام‘‘ کے موضوع پرپی ایچ ڈی کی ہے۔اب تک میرے سینکڑوں ادبی اور تحقیقی مضامین، افسانے،کہانیاں اور سات کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔کتابیں: نظریں(مضامین کا مجموعہ) جے این یو کمرہ نمبر 259 اور گیٹ نمبر-07 اور سرنگ سے دور روشنی (ناول) خواتین افسانہ نگار: ابتدا سے 1947تک(تحقیق) اردو صحافت اور صحافی(ترتیب)ڈاکٹر نعیمہ جعفری کے نمائندہ افسانے(ترتیب)سفر جاری ہے آخری سانس تک
معاملہ