pratilipi-logo پرتلپی
اردو

گہرے سائے

4.7
3328
ناولسچی کہانیاں

یہ میڈیکل کالج سے جڑی ایک داستان ہے ، جسے کو خود افسانوی بنایا گیا ہے اس کے الفاظ سچ ہیں ۔۔ایک حقیقت سے قریب تر افسانہ

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
Aadi Salar

سب سے پہلے تو میں ایک لکھاری نہیں ہوں،وہ کہتے نا کہ یا بندہ لکھاری ہوتا یا نہیں ہوتا , میں نہیں ہوں ۔۔ لکھنا ایک شعبہ ہے ، ایک پروفیشن ہے ،۔۔ ہاں یہ کہہ سکتے لکھنا میرا شوق ہے ۔۔۔ یہ لکھنا میرے جذبات سے جڑا ہے ، ہاں میرا شعبہ نہیں ہے۔ ۔۔۔ میں وہ الفاظ لکھتا جو میں دوسروں سے بول بھی رہا ہوتا وہی عام سے الفاظ ، سادہ ، غلطیوں کے ساتھ ۔۔۔۔ میرے پاس اردو ادب کے بڑے بڑے جملے نہیں ہوتے ، میں جو اردگرد محسوس کرتا وہ لکھ دیتا ۔۔ بس اتنا سا تعارف ہے ، ہاں ایک عام انسان بھی ہوں ، جس کے کے الفاظ کبھی پیسے کیلئے نہیں لکھے گئے ، مقصد ہے سوچ اور افعال کو بدلنا ، اپنے بھی اور اپنے پڑھنے والوں کے بھی ۔۔ یہ مقصد فقط اللہ کی رضا ہے۔ ۔۔

رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    محمد احسان اعوان
    04 نومبر 2021
    عمدہ, مجھے بھی کسی سے اتنی محبت تھی لیکن وو کہتے ہیں نا کے محبت کا احساس نہ کیا جاۓ تو محبت بھی آپکا احساس نہیں کرتی, کاش کے وو لوٹ آے اور کہے کہ احسان دیکھیں میں آگئی ہوں آپکے پاس. ہاں میں اسے گلے سے لگا کر رونا چاہتا ہوں کیوں کہ میری محبتوں کی وو اکلوتی وارث ہے...
  • author
    Altaf Hussain
    14 جنوری 2021
    دکھی جذبات سے بھرا افسانہ دل رو رہا ہے اور آنکھیں خشک بہت عمدہ
  • author
    asma abbasi
    14 اگست 2020
    mere dil ki sab batn hn is m bht lajawb h