pratilipi-logo پرتلپی
اردو

حویلی

2062
4.6

‘‘واللہ!میں تو یہ تصور کرنے کی بھی جراٴت نہیں کر سکتا کہ دائی نے انہیں چوڑی دار کے بغیر دیکھا ہو گا۔ بھری بھری پنڈلیوں پر خوب کھبتا تھا۔ہاتھ کے بنے ریشمی ازاربند میں چابیوں کا گچھا چھنچھناتا ...