pratilipi-logo پرتلپی
اردو

امرتسر سے اسپیشل ٹرین دوپہر دو بجے کو چلی اور آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی۔ راستے میں کئی آدمی مارے گئے۔ متعدد زخمی ہوئے اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے۔ صبح دس بجے۔۔۔ کیمپ کی ٹھنڈی زمین پر جب سراج...