pratilipi-logo پرتلپی
اردو

موت کے دستخط

4.4
12515
قصّےسانحہ

احتیاط کے طور پر کیا گیا ایسا قدم. جو بے احتیاطی کی تمام حدیں پار کر گیا. مقَابلہ کہانی.

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
عمیر علی

میں بنیادی طور پر ایک گرافکس ڈیزائنر ہوں جو کہ ادب سے شغف رکھتا ہوں۔ مطالعہ اور گھومنا پھرنا میرا شوق ہے۔اور اکثر سفرنامے بھی ادبی طریقے سے گوش گزارنے کی سعی کرتا ہوں۔ ادبی طور پر میں ایک نیا لکھاری اور طالب علم کی حیثیت رکھتا ہوں۔پاکستان کے دو نامور ڈائجسٹ سسپنس اور نئے افق میں ایک ایک بار پبلش ہو چکا ہوں البتہ تنگی وقت کے باعث سلسلہ جاری نہیں رکھ سکا۔ پرتلپی سمیت متعدد مقابلہ جات میں حصہ لے چکا ہوں اور متعدد انعامات بھی جیت چکا ہوں۔ بنیادی طور پر میں کتابی دنیا میں رہنا پسند کرتا ہوں اسی لیے حقیقی دنیا کی تلخیاں مجھے تکلیف دیتی ہیں۔

رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Daniyal Yasir
    17 جون 2020
    sbaq amoz boht achi
  • author
    Mzubairhusain Mzubairhusain
    15 جنوری 2022
    بہت خوب انتخاب ماشاء اللّٰہ۔اور یہ حقیقت ہے اورمکافات عمل ہے جو بویا جاے گا وہی کاٹا جائے گا
  • author
    Kashif Iqbal
    20 مارچ 2021
    Great
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Daniyal Yasir
    17 جون 2020
    sbaq amoz boht achi
  • author
    Mzubairhusain Mzubairhusain
    15 جنوری 2022
    بہت خوب انتخاب ماشاء اللّٰہ۔اور یہ حقیقت ہے اورمکافات عمل ہے جو بویا جاے گا وہی کاٹا جائے گا
  • author
    Kashif Iqbal
    20 مارچ 2021
    Great