pratilipi-logo پرتلپی
اردو

نفسیاتی مریض۔

4.5
47013
سسپنس کہانیاںکرائم / ڈیٹیکٹو

افسانہ ۔ عنوان:نفسیاتی مریض ۔ تحریر:کبیر عباسی ۔ میں اپنے کلینک میں بیٹھا تھا ،جب میری سیکرٹری نے مجھے ایک کلائنٹ کی آمد کی ’’نوید ‘‘سنائی ۔ چند لمحات کے بعد میرے کمرے کا دروازہ کھلا اورمیری ...

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
کبیر عباسی۔

میرا نام کبیر عباسی ہے،ملکہ کوہسار کہلائے جانے والے شہر مری سے تعلق ہے۔بینکگ اینڈ فنانس میں ایم بی اے کر رکھا ہے۔مطالعے کا شوق بچپن سے ہے۔باقاعدہ لکھنے کا آغاز کالج میگزین سے کیا تھا۔کچھ شاعری و نثرپارے شائع ہوئے تھے۔کالج کے بعد جاسوسی ڈائجسٹ کے لئے تبصرے لکھتا رہا۔کہانیاں لکھنے کا آغاز 2016 میں کیا۔جاسوسی ڈائجسٹ میں ابتدائی کہانی ہی سرورق کے رنگ کے طور پر شائع ہوئی تھی تب سے اب تک۔جاسوسی،سسپنس و سرگزشت میں لاتعداد کہانیاں شائع ہو چکی ہیں ۔زیادہ کہانیاں جاسوسی ڈائجسٹ میں نطور سرورق کا رنگ شائع ہوئیں. ان کے علاوہ سراغ رسی پر مبنی ایک سیریز بھی چل رہی ہے. سید تحسین گیلانی کے زیر اہتمام چلنے والے گروپ انہماک کےلئے بہت سے مائکروفکشنز لکھے جن میں سے چند انڈین و پاکستانی میگزینز میں شائع بھی ہوئے۔ الف کتاب جو کہ ایک ڈیجیٹل میگزین ہے اس میں بھی کچھ تحاریر شائع ہوئیں۔اس کے کچھ مقابلہ جات میں تحریریں ٹاپ پوزیشنز پر بھی رہیں اور انعامات بھی جیتے۔

رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    fehmi firdos "فہمی فردوس"
    12 اپریل 2021
    بہترین اور سبق آموز تحریر۔ بہت ہی سادہ اور خوبصورت انداز میں آپ نے معاشرے کا عمومی رخ پیش کیا۔ نفسیاتی معالج کی خود غرضی اور پیشہ ورانہ سفاکی کو بڑی مہارت سے بیان کیا گیا۔ نفسا نفسی کے اس دور میں "امیر" جیسے لوگ نایاب اور بیش قیمت ہیں۔ اور انہی لوگوں کے دم سے انسانیت پر اعتبار ابھی باقی ہے۔ عمومی رویوں پر نشتر زنی کرتی ایک بہترین کہانی۔۔۔ویری ویلڈن۔👌👌
  • author
    نوید انجم
    20 اپریل 2021
    کہانی سے لے کر کردار, کردار نگاری, اسلوب, روانی اور قلم کی پختگی تک ہر چیز پر #کبیر_عباسی کی گرفت مضبوط رہی. ایک ماہر نفسیات اور نفسیاتی مریض کی کی دلچسپ اور فکر انگیز داستان.❤
  • author
    Zaria Zaria "چندا"
    24 اپریل 2021
    بہت ہی زبردست