الحمدللہ، میں قلمکار ہوں۔ میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہے۔ قلم باالجہاد میرا مقصد حیات ہے۔
اب تک میری دو مشترکہ اور دو ذاتی کتب آچکی ہیں۔ مشترکہ کتب افسانوں پر مبنی ہیں جبکہ دو کتب ناولز پر مشتمل ہیں۔ فیس بک پر میرا ذاتی پیج hajra khan writes ✍ کے نام سے موجود ہے جس پر آپ میرے آنلائن ناولز اور افسانے پڑھ سکتے ہیں۔
میری کتب کا نام ہے۔
سہہ برگ
داستان سخن
راہ گم گشتہ کے مسافر
درد کی آخری شام
آپ یہ سب کتابیں گھر بیٹھے رعایتی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں۔
میرے افسانے تمام ماہانہ ڈائجسٹوں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔
قلم کی روشنی جیسے معیاری ادبی مجلے میں میرے ادبی افسانے لگ چکے ہیں۔
قلم کا سفر جاری ہے۔
آپ سب سلامت رہیں۔
معاملہ
معاملہ
معاملہ