آداب
آخر ایک لمبے انتظار کے بعد سلسلےوار کہانی مقابلے کا نتیجہ آ گیا ہے
کتنے ہی اچھے ناول صرف اس لئے جیتنے سے رہ گئے کہ مصنفین نے لکھنے سے پہلے مقابلے کی شرائط نہیں پڑھیں ، یا پھر موضوع کا خیال نہیں رکھا
جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا ، تسلسل ، اور موضوع سے ہم آہنگ ہونے کی بناء پر پرکھا
پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا
انعام کی حقدار دو بہترین کہانیاں ہیں
یہ سلسلہ کوئی اور ہے - آسیہ رئیس خان
میں چرسی -جاوید خشل خان
اس کے علاوہ ٹاپ ٥ میں آنے والی تین اور کہانیاں ہیں
ہمارے بابا - مووہد عباسی
ایمل -آسیہ ارشد
بس چپ رہو -جویریہ تنویر
آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگ