آداب
تحریری مقابلے 'اک یاد سہانی سی ' میں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارکباد،آپ سب کی خوبصورت یادوں نے ہمیں خوب لبھایا ، جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا اور ادبی معیار پر پرکھا
پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا
ٹاپ تین کہانیاں جو انعام کی مستحق ہوئیں ، وہ ہیں
اک یاد سہانی سی - حلیمہ جگیرانی
اک یاد سہانی - سلیمان آزاد
شام یاد - جویریہ تنویر
اس کے علاوہ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے لئے چنی گئی کہانیاں ہیں
اک یاد سہانی سی - ام رومان
سفرنامہ - سیدہ حفظہ احمد
اک یاد سہانی سی - ضیاء رومانی
سرمایہ زیست ہیں تیری یادیں - نازیہ ترنّم
ایک بیٹی کی یاد - گلفام راز
بے وفا کی یاد - رضیہ خاتون
وہ ایک پل - اقرا ورائچ
آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگا