آداب دوستوں
عورتوں کے سماجی مسائل پر منحصر یہ مقابلہ بہت بہترین رہا ، بہت دل سوز اور حقیقت سے بھرپور کہانیاں پڑھنے کو ملیں
حیرت ہوئی کہ بنا کسی نقد انعام والے اس مقابلے میں بھی لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا ، اردو ادب کا مستقبل بے شک محفوظ ہاتھوں میں ہے
اس مقابلے کی ٥ بہترین کہانیاں ہیں
حکم زبان بندی - کبیر اببسی
آٹھ مارچ - آسیہ رئیس خان
کونے کھدرے -عائشہ اسلم
اک محشر اضطراب - عرفانہ تزئین شبنم
موت نے مجھے آ لیا - آوبین مایو
ٹاپ ٢٠ میں آنے والی دیگر کہانیاں ہیں
کسک - ذولفقار الی بخاری
آدھی آبادی - جویریہ تنویر
ایک مثالی خاتون - حمیرا علیم
آدھی آبادی -انتخاب عالم
وہ ایک پل - عذرا انصاری
رقیہ کی کہانی - نائلہ عامر
آبرو - تنزیلہ احمد
رجو -عباد ارحمان
محبت اب نہیں ہوگی - افضال حیدر
ایک درجہ بلند - کرن نورین
آزاد کرو نا - حفصہ واحد
انسان ہوں میں بھی - عیشا صائمہ
فخر خاندان - وجیہہ باصر
سیاہ بخت - قرةالعین فرخ
تجدید وفا - زارا رضوان
آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد ، ہم جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گے