آداب دوستوں
سب سے پہلے پرتلپی کی جانب سے بیتے کچھ ماہ کے مقابلوں کے نتیجوں میں اتنی تاخیر ہونے کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں ، اس کی ایک بڑی وجہہ یہ رہی کہ کووڈ کی بیماری کے چلتے ہماری ٹیم کے زیادہ تر ممبر اور ان کے اہل و عیال بیمار تھے جس کی وجہہ سے کام بہت مشکل ہو گیا تھا
اب ہم واپس آ گئے ہیں اور پرانے تمام نتائج جلد از جلد شائع کے جائیں گے
ماہ رحمت مقابلے میں حصّہ لینے والی تمام کہانیوں میں سے بہترین ٥ کہانیاں ہیں
آئینہ۔ - کبیر عباسی
اب بچے شرارتیں کیوں نہیں کرتے؟ - عبدالباسط ذوالفقار
امید- دانش سلیم
ماہِ رمضان اور فرائضِ انسانیت- ہانیہ ارمیا
ماہ رمضان اور بچپن کے روزے - نا معلوم (مصنف نے اپنا نام پروفائل پر نہیں لکھا )
اس کے علاوہ ٹاپ ٢٠ میں آنے والی باقی کہانیاں ہیں
نیّت - طلعت فاطمہ
پردادری - منیبہ متین
عشق سچا ہو گر تو - قرةالعین فرخ
ماہ رحمت یا...- زوبیہ مجید
ماہ رحمت - رومانہ ممتاز
ماہِ صیام کا پیغام مسلمانوں کے نام- وجیہہ باصر
ماہِ رحمت - اجالا اشرف
ماہ رحمت - بنت سکینہ
ماہِ رحمت - نائلہ راؤ
جنت کے حقدار- اوبین مایو
مصحف - کبیر عباسی
پیام رمضان - سمرینا علی
افسانہ : رمضان کریم - فرزینہ لہرا
ماہ رحمت - ثمرین زاہد
دعوت افطار - شان خانزادہ
آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد ، ہم جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گے