- نتیجہ قصّہ کہانی چیلنج25 ഏപ്രില് 2022آداب دوستوں سب سے پہلے پرتلپی کی جانب سے پچھلے مقابلوں کے نتیجوں میں اتنی تاخیر ہونے کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں ، اس کی ایک بڑی وجہہ یہ رہی کہ کووڈ کی بیماری کے چلتے ہماری ٹیم کے زیادہ تر ممبر اور ان کے اہل و عیال بیمار تھے جس کی وجہہ سے کام بہت مشکل ہو گیا تھا اب ہم واپس آ گئے ہیں اور پرتلپی پر چیزیں پھر سے صحیح وقت اور طریقے سے انجام پائیں گی قصّہ کہانی چیلنج مقابلے میں حصّہ لینے والی تمام کہانیوں میں سے بہترین ٥ کہانیاں ہیں فوجن آپا - فہمی فردوس آرزوئے نا تمام -طاہر ایوب جنجوعہ آس باقی ہے - عذرا انصاری دوبارہ پیار - حمیرا علیم راجو کی کہانی - نائلہ راو آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد ، ہم جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گےمزید
- نتیجہ -ہجرت کے مارے18 ഏപ്രില് 2022آداب دوستوں سب سے پہلے پرتلپی کی جانب سے بیتے کچھ ماہ کے مقابلوں کے نتیجوں میں اتنی تاخیر ہونے کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں ، اس کی ایک بڑی وجہہ یہ رہی کہ کووڈ کی بیماری کے چلتے ہماری ٹیم کے زیادہ تر ممبر اور ان کے اہل و عیال بیمار تھے جس کی وجہہ سے کام بہت مشکل ہو گیا تھا اب ہم واپس آ گئے ہیں اور پرانے تمام نتائج جلد از جلد شائع کے جائیں گے ہجرت کے مارے مقابلے میں حصّہ لینے والی تمام کہانیوں میں سے بہترین ٥ کہانیاں ہیں بند لب -سعید الرّحمٰن مہاجرجھگی والا - حبیبہ نوید جو لوٹ نہ سکے -آسیہ رئیس خان مٹی کی خوشبو -طلعت فاطمہ دوسری ہجرت :حافظ نعیم احمد سیال آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد ، ہم جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گےمزید
- پرتلپی ایوارڈز نتیجہ17 ജനുവരി 2022معزز مصنفین، 'پرتلپی رائٹرز ایوارڈز ۲۰۲۱' کی تقریب یکم اگست ۲۰۲۱ سے ۳۱ اکتوبر ۲۰۲۱ تک منعقد ہوئی۔ ہم تمام مصنفین کے کام کو پڑھ کر بہت خوش ہوئے۔ ہم آپ کے مشکور ہیں کہ آپ نے اپنی کہانیاں بھیجیں اور ہمیں امید ہے کہ آگے بھی آپ مزید لکھتے رہیں گے۔ اس ایونٹ میں شامل ہونے والی تمام کہانیاں شاندار تھیں۔ ہمارا یہ ایونٹ اب اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے، ہم فاتحین کا اعلان کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں- ریڈرز چوائس ایوارڈ کے ٹاپ ۳ جیتنے والوں کو بالترتیب ۳۰,۰۰۰ روپے، ۱۵,۰۰۰ روپے اور ۱۰,۰۰۰ روپے کا نقد انعام ملے گا۔ ایڈیٹرز چوائس ایوارڈ کے ٹاپ ۳ جیتنے والوں کو بالترتیب ۵۰,۰۰۰ روپے، ۳۰,۰۰۰ روپے اور ۱۵,۰۰۰ روپے کا نقد انعام ملے گا۔ اسپیشل جیوری ایوارڈ کے ہر ایک فاتحین کو x روپے کا نقد انعام ملے گا۔ یہ نتیجہ ججوں کے ایک پینل نے درج ذیل عوامل کی بنیاد پر طے کیا: اصلیت، ترتیب، کردار نگاری، تنازعہ اور پلاٹ، جذباتی/فکری ادائیگی، تھیم، برتاؤ، ریڈبلیٹی، کہانی برتنے کا ڈھنگ، تحریر کا انداز، عمدہ مکالمات، عمدہ تفسیر، مسئلوں کا عملی حل، اور مرکزیت ، مندرجہ بالا حصوں میں کل اوسط کی بنیاد پر، ۱۲ زبانوں میں ایڈیٹرز اور زبان کے ماہرین کی ہماری ٹیم نے تمام زبانوں میں مجموعی طور پر فاتحوں کا انتخاب کیا۔ ایڈیٹرز کا انتخاب ایوارڈ: کچھ کہانیاں بہترین اسٹوری لائن کے ساتھ تخلیقی صلاحیتوں سے بھی پر ہیں۔ لہذا، ججنگ پینل نے کچھ زبانوں کے لیے 'خصوصی جیوری ایوارڈز' کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا۔ श्रीविद्याची प्रेम कहाणी - स्मिता संसारे परब பை மனம் - ராகேஷ் கன்னியாகுமரி రాళ్ల బతుకులు - విరూపాక్షి خصوصی جیوری ایوارڈ: Special Jury Award: एक गांव की मौत - विनोद कुमार दवे میں، محبت اور وہ- دانین Deep Into The Ocean - Meer Bhate জলছবি - অঙ্কিতা সরকার ശകുനി - 1 ഗാന്ധാരത്തിലെ രാജകുമാരൻ - വയനാടൻ തമ്പാൻ હસ્તાક્ષર - HARSHAD KOTADIYA ବୃତ୍ତ - Dr Nandini RayMohapatra خصوصی تذکرے: ہندی जिदंगी...उधार की - प्रियांशी रैकवार कुछ पल...अपने से! - शिखा श्रीवास्तव आकाशगंगा के रहस्य - Artee priyadarshini بنگالی বন্ধনহীন গ্রন্থি -মেঘবর্ণা এই মন তোমাকে দিলাম - সাঁঝবাতির রূপকথা দহন - মাধবী ভট্টাচার্য گجراتی સૂનાં શમણાંને ભીની લાગણીઓ-ડૉ. રિધ્ધી મહેતા સર્જનસાહેબ - Dipikaba Parmar શ્રીકૃષ્ણ: શરણમ્ મમ - Yakshita Patel تمل பாண்டியம்மை - நந்தினி சுகுமாரன் விரல் தேடும் நரகம்..! - ரம்யா சந்திரன் எல்லை மீறிய அன்பு - கௌரி முத்துகிருஷ்ணன் ملیالم കോസ്റ്റ ഡി ഗോവ - GURU CHARAN നിയതി - Sree Anu ഇന്ദ്രീയങ്ങൾക്കപ്പുറം - "ഋത്വാ"Ǥ๏ΐƙа کنڑ "ವರ್ಣತಂತು" -ಜೀವಸಾರ (ಸಮಗ್ರ) - ರಮ್ಯ ಶ್ರೀ ನವಭಾವಲಹರಿ(ಸಂಪೂರ್ಣ) - ಅಪರ್ಣ ಜೀವನ್ಮುಖಿ -ಪ್ರಕೃತಿ تیلگو సమర్థుని జీవయాత్ర - Prabhakar Jaini ఫేక్ నోట్ - మీనాక్షీ శ్రీనివాస్ సంస్కార సమేత రెడ్డి నాయుడు - వారణాసి భానుమూర్తి రావు مراٹھی रजनीगंधा - 🇮🇳 प्रियंका अरविंद मानमोडे You are my better half- Vaishnavi तू घे भरारी - Bhavana Sawant انگریزی Love Beyond Dreams - Kavi Ramya Madira - Sarbani Mohapatra Legends - Just Me اردو انتخاب- کبیر عباسی تم- اک سلونی ہمراز میرے- آسیہ رئیس خان پنجابی ਅਚਾਨਕ - ਵਰਿਆਂ ਬਾਅਦ - ਸਰੂਚੀ ਕੰਬੋਜ ਦੂਜੀ ਔਰਤ - Simran ludhianvi ਪਾਪ ਦਾ ਫਲ - ਬਲਕਰਨਵੀਰ ਸਿੰਘ اوڈیا "ରେବତୀ" ଠାରୁ ରେବା"( ଏକ ଯାତ୍ରା ଶତାବ୍ଦୀର) - reshma mahapatra ଗୋଲାମ୍ - Nihar Ranjan pradhan ଅଭି ପ୍ରିୟା - kanta mahanand نوٹ- اپنی تکنیکی ٹیم کی مدد سے، ہم نے حساب لگایا کہ کتنے لوگوں نے اندراج کو پڑھا اور اس کی درجہ بندی کی (31 دسمبر تک)۔ ذیل میں تفصیلات: شائع شدہ اندراجات کی پڑھی گئی تعداد (31 دسمبر تک) کی بنیاد پر اور ہر زبان میں اس کے پڑھنے سے درجہ بندی کے تناسب کے ساتھ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے شمار کو معمول پر لاتے ہوئے، ہم نے تمام زبانوں میں مجموعی طور پر فاتحین کا انتخاب کیا ہے۔ ریڈرز چوائس ایوارڈ सरोगेट मदर...प्रीतस्पर्श - Priti Jadhav Chavan రచయిత్రి ప్రేమ కథ - Madhu geetanjali Sajja ನನ್ನೆದೆ ಗುಡಿಯಲ್ಲಿ ನಿನ್ನದೆ ಧ್ಯಾನ...(ಸಮಗ್ರ) - ಭಾವನಾ سپیشل ایوارڈ (ریڈرز چوائس ) ਵਿਆਹ ਵਾਲਾ ਸੌਦਾ - ਮਨਿੰਦਰ ਕੌਰ ਸਾਹੀ تمام جیتنے والوں کے لیے انعامی رقم اور تمام شرکاء کے لیے ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹس دو ہفتوں کے اندر دیے جائیں گے۔ تمام جیتنے والوں کے تحریری انٹرویو تین ہفتوں کے اندر پرتلپی میں شائع کیے جائیں گے۔ ہم ان تمام مصنفین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس تقریب میں شرکت کی اور ہمیں امید ہے کہ آپ پرتلپی پر ایسی ہی خوبصورت کہانیاں لکھتے رہیں گے۔ ہم آپ کو تمام جاری اور آنے والے ایونٹس کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔ بنے رہیں ہمارے ساتھ!مزید
- Our authors are earning and we cannot be more happier about it16 സെപ്റ്റംബര് 2021Dear Pratilipi family, In the past few months, we have relentlessly worked towards offering new ways to our authors to earn on our platform through the Superfan Subscription, Pratilipi Premium and virtual gifts. It gives us immense pleasure to see the enthusiasm of our readers to motivate their favourite authors and we are happy to share that in the month of August, our writers have earned over 23lakhs combined through these programs. To further break it down, our top 2 authors earn over 50k+ INR per month, 16 authors make over 10K+ INR per month, 44 authors make 5K+ INR per month and over 240 of our authors are making over 1K+ INR per month. A huge shout out to our top earner for this month, Priti Jadhav who earned over a lakh this month writing series, short stories across genres such as romance, social and thriller. She started as a reader on Pratilipi, but the lockdown last year had other plans for her. She started writing during this time and readers seemed to like her writing which further motivated her to write more. Though there were times when she received some negative comments, that did not stop her. She took it as an inspiration and moved on.The story that really gave her an identity was "Vidhilikhit Tu Fakt Mazi Ahes (Vidhilikhit you are only mine)". Her little secret sauce to keep her superfans engaged is to end each part of her series in suspense. Isnt that a great idea!!! We were able to get hold of this super busy housewife pratilipi writer and she had some great advice for all of you who are looking to make it big on Pratilipi. Give wings to your idea. Keep writing. Take negative comments positively because it gives you clarity on your writing and of course makes time to read a lot. I am really thankful to Pratilipi for introducing the author in me. I can say that I finally found a platform where I can put my imagination into words- Priti Jadhav Our two programs, Superfan Subscription and Pratilipi Premium are excellent ways to build a sustainable mode of earning through your writings. These programs are designed to get your readers access to your stories/series at a premium price with a lot of other benefits. If you wish to know more about these programs, please click the link below What is Pratilipi premium subscription What is Superfan Subscription program You definitely need to take in some advice on how to leverage these programs from our Pratilipi writer Advocate Ketaki. Lawyer by profession, a writer by passion, Advocate Ketaki has done some magic through her writings and has earned over 80K+ in a month. She feels that consistency is the most important ingredient if you want readers to pay attention to your writings and follow you on Pratilipi. She has been writing on romance and social issues and believes that as a writer, we should be exploring newer topics because thats what readers like. In a conversation with her she says, Enjoy your writing. Don't be discouraged if you don't get many readers, one day your efforts will definitely succeed. Another writer who made it to the top 3 list of highest earners this month is Madhavi Chowdary, a homemaker and a Pratilipi author who writes series across varied genres such as love, fantasy, family, woman, life suspense. Her mantra for keeping her superfans engaged are simple- Update your readers, Keep your imaginations flowing and give a perfect ending to all your series to keep your reader wondering. Madhavi had some really sweet notes for all our readers. I have been writing on Pratilipi for the last two years and I have come so far and I need to give credit to my readers. They admired my work and efforts which always kept me going. I am sure, if you are a new writer and reading this, you might have a lot of questions such as I am new, why would people subscribe to me, how can I get so many readers so that I finally start earning on Pratilipi. But, let us tell you that lets take baby steps. Its just not Superfan subscription and Pratilipi premium we have for you. We have Virtual Gifts. Hurray!!!! If you keep writing consistently and you become one of the favorites of our readers, they can visit your profile and show support to your writings and you by choosing amongst the wide variety of virtual gifts available and each of these gifts holds a monetary value (in the form of a Pratilipi coin). As of today, virtual gifts worth 3 crores have been gifted by our readers to a number of authors on our platform. Doesnt that sound wonderful for a start? To know more about how you can check on the number of coins you have collected, your earnings in INR, check eligibility criteria for encashing your earnings and the process to encash your earnings, please refer to this video: https://www.youtube.com/watch?v=OKCbe7VAkZUfeature=youtu.be Arent you already inspired to write a story today listening to the stories of our top 3 earners for this month? If you have any queries related to the Superfan subscription program, Pratilipi Premium or Virtual gifts, you can write to us at [email protected] we will address your query. Happy writing Team Pratilipiمزید
- نتیجہ - میری پسندیدہ کتاب07 ആഗസ്റ്റ് 2021آداب دوستوں سب سے پہلے پرتلپی کی جانب سے بیتے کچھ ماہ کے مقابلوں کے نتیجوں میں اتنی تاخیر ہونے کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں ، اس کی ایک بڑی وجہہ یہ رہی کہ کووڈ کی بیماری کے چلتے ہماری ٹیم کے زیادہ تر ممبر اور ان کے اہل و عیال بیمار تھے جس کی وجہہ سے کام بہت مشکل ہو گیا تھا اب ہم واپس آ گئے ہیں اور پرانے تمام نتائج جلد از جلد شائع کے جائیں گے میری پسندیدہ کتاب مقابلے میں حصّہ لینے والی تمام تصانیف میں سے بہترین تین تصانیف ہیں بانک درا - میری پسندیدہ کتاب-اصفیا نور بوتل کا جن.... (الکیمسٹ)- ایس ایم حسینی میری پسندیدہ کتاب - نائلہ راو آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے بہت مبارک باد ، آپ کو جلد ہی ہماری جانب سے ای میل موصول ہوگامزید
- نتیجہ - سفر اب تک07 ആഗസ്റ്റ് 2021آداب دوستوں سب سے پہلے پرتلپی کی جانب سے بیتے کچھ ماہ کے مقابلوں کے نتیجوں میں اتنی تاخیر ہونے کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں ، اس کی ایک بڑی وجہہ یہ رہی کہ کووڈ کی بیماری کے چلتے ہماری ٹیم کے زیادہ تر ممبر اور ان کے اہل و عیال بیمار تھے جس کی وجہہ سے کام بہت مشکل ہو گیا تھا اب ہم واپس آ گئے ہیں اور پرانے تمام نتائج جلد از جلد شائع کے جائیں گے سفر اب تک مقابلے میں حصّہ لینے والی تمام کہانیوں میں سے بہترین تین کہانیاں ہیں کہانیوں کا جہاں- ایس ایم حسینی پرتلپی کے ساتھ خوبصورت سفر - طلعت فاطمہ سفر اب تک - حمیرا علیم آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے بہت مبارک باد ، آپ کو جلد ہی ہماری جانب سے ای میل موصول ہوگامزید
- نتیجہ - ماہ رحمت18 ജൂലൈ 2021آداب دوستوں سب سے پہلے پرتلپی کی جانب سے بیتے کچھ ماہ کے مقابلوں کے نتیجوں میں اتنی تاخیر ہونے کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں ، اس کی ایک بڑی وجہہ یہ رہی کہ کووڈ کی بیماری کے چلتے ہماری ٹیم کے زیادہ تر ممبر اور ان کے اہل و عیال بیمار تھے جس کی وجہہ سے کام بہت مشکل ہو گیا تھا اب ہم واپس آ گئے ہیں اور پرانے تمام نتائج جلد از جلد شائع کے جائیں گے ماہ رحمت مقابلے میں حصّہ لینے والی تمام کہانیوں میں سے بہترین ٥ کہانیاں ہیں آئینہ۔- کبیر عباسی اب بچے شرارتیں کیوں نہیں کرتے؟ - عبدالباسط ذوالفقار امید- دانش سلیم ماہِ رمضان اور فرائضِ انسانیت- ہانیہ ارمیا ماہ رمضان اور بچپن کے روزے - نا معلوم (مصنف نے اپنا نام پروفائل پر نہیں لکھا ) اس کے علاوہ ٹاپ ٢٠ میں آنے والی باقی کہانیاں ہیں نیّت - طلعت فاطمہ پردادری - منیبہ متین عشق سچا ہو گر تو - قرةالعین فرخ ماہ رحمت یا...- زوبیہ مجید ماہ رحمت - رومانہ ممتاز ماہِ صیام کا پیغام مسلمانوں کے نام- وجیہہ باصر ماہِ رحمت - اجالا اشرف ماہ رحمت - بنت سکینہ ماہِ رحمت - نائلہ راؤ جنت کے حقدار- اوبین مایو مصحف - کبیر عباسی پیام رمضان - سمرینا علی افسانہ : رمضان کریم - فرزینہ لہرا ماہ رحمت- ثمرین زاہد دعوت افطار- شان خانزادہ آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد ، ہم جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گےمزید
- آدھی آبادی -نتیجہ18 ഏപ്രില് 2021آداب دوستوں عورتوں کے سماجی مسائل پر منحصر یہ مقابلہ بہت بہترین رہا ، بہت دل سوز اور حقیقت سے بھرپور کہانیاں پڑھنے کو ملیں حیرت ہوئی کہ بنا کسی نقد انعام والے اس مقابلے میں بھی لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا ، اردو ادب کا مستقبل بے شک محفوظ ہاتھوں میں ہے اس مقابلے کی ٥ بہترین کہانیاں ہیں حکم زبان بندی - کبیر اببسی آٹھ مارچ - آسیہ رئیس خان کونے کھدرے -عائشہ اسلم اک محشر اضطراب - عرفانہ تزئین شبنم موت نے مجھے آ لیا - آوبین مایو ٹاپ ٢٠ میں آنے والی دیگر کہانیاں ہیں کسک - ذولفقار الی بخاری آدھی آبادی - جویریہ تنویر ایک مثالی خاتون - حمیرا علیم آدھی آبادی -انتخاب عالم وہ ایک پل - عذرا انصاری رقیہ کی کہانی - نائلہ عامر آبرو - تنزیلہ احمد رجو -عباد ارحمان محبت اب نہیں ہوگی - افضال حیدر ایک درجہ بلند - کرن نورین آزاد کرو نا - حفصہ واحد انسان ہوں میں بھی - عیشا صائمہ فخر خاندان - وجیہہ باصر سیاہ بخت -قرةالعین فرخ تجدید وفا - زارا رضوان آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد ، ہم جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گےمزید
- نتیجہ -نقش فریادی08 ഏപ്രില് 2021آداب نقش فریادی مقابلے میں حصّہ لینے والے تمام مصنفین کا بہت شکریہ ، کچھ بڑے ہی بہترین خاکے پڑھنے کو ملے ، گویا انسان سے ذاتی جان پہچان ہو گئی ہو اردو کو فروغ دینے کی ہماری کاوشوں میں مل رہے آپ سبھی کے ساتھ کے لئے ہم بہت شکر گزار ہیں اس مقابلے کی ٹاپ تین کہانیاں ہیں چاند چہرہ ستارہ آنکھیں - عماد عالم ندیم آنکھیں ندیم چہرہ -آسیہ رئیس خان غالب ثانی -صاعقہ علی نور اس کے علاوہ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کی حقدار ہوئی کہانیاں ہیں آنکھ دبا کے - ایس ایم حسینی پرواز بلند ہے جس کے تخیّل کی - حنا خاتون انور مینائی عروض دان - ضیاء رومانی ایمانے زارا شاہ -نبیلہ عادل حسینی میری سنہری جڑ -مسفرا سحر تارپور والی دادی -طلعت فاطمہ شاکر شجاع آبادی - ماہم صفدر آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے بہت مبارک باد ، آپ کو جلد ہی ہماری جانب سے ای میل موصول ہوگامزید
- وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا -نتیجہ06 ഏപ്രില് 2021آداب ، تحریری مقابلے 'وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا ' میں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارک باد اس مقابلےکا نتیجہ آنے میں ہوئی تاخیر کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں ، ہمارے منصفین کی کچھ ذاتی ، دقتوں کے چلتے یہ تاخیر ہوئی ، ہم آپ سب کے صبر اور تحمل کے شکر گزار ہیں انعام جیتنے والی ٹاپ تین کہانیاں ہیں شب سرخاب -مریم صدیقی رمز وصل -زارا رضوان پکّی پینسل -فروا مشتاق ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے حقدار ہوئے مصنفین کا نام اگلے ٤٨ گھنٹے میں اپ ڈیٹ کیا جائیگا آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگامزید
- کرائم/ڈیٹیکٹو مقابلہ -نتیجہ05 ഏപ്രില് 2021آداب ، تحریری مقابلے 'کرائم /ڈیٹیکٹو کہانی' میں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارک باد اس مقابلے میں طے میعاد کے اندر بہت کم کہانیاں سبمٹ ہونے کی وجہہ سے ہم صرف ٹاپ تین کہانیاں ہی چن سکے موت کا تصادم -نبیلہ عادل حسینی نفسیاتی مریض : کبیر عباسی خوفناک جنگل -علی احمد آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگامزید
- ذائقہ -نتیجہ05 ഏപ്രില് 2021آداب ، تحریری مقابلے 'ذائقہ' میں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارک باد اس مقابلے میں طے میعاد کے اندر بہت کم کہانیاں سبمٹ ہونے کی وجہہ سے ہم صرف ٹاپ تین کہانیاں ہی چن سکے شکوہ ہاے تاخیر : ایس ایم حسینی رمضان اور پکوڑے : نزہت وسیم ماں کے ہاتھ کا ذائقہ - حمیرا علیم آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگامزید
- نتیجہ - بے زبان دوست21 മാര്ച്ച് 2021آداب ، تحریری مقابلے 'بے زبان دوست' میں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارک باد صرف ایک ہفتے کی میعاد والے اس مقابلے میں بھی آپ لوگوں نے کافی اچھے سے حصّہ لیا - پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا ٹاپ تین کہانیاں جو انعام کی مستحق ہوئیں ، وہ ہیں دو دن کا دوست : اوان سحر عین کی ایمی -ماروی بٹ احسان شناس : نبیلہ عادل حسینی آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگامزید
- نتیجہ - سلسلےوار کہانی مقابلہ14 മാര്ച്ച് 2021آداب آخر ایک لمبے انتظار کے بعد سلسلےوار کہانی مقابلے کا نتیجہ آ گیا ہے کتنے ہی اچھے ناول صرف اس لئے جیتنے سے رہ گئے کہ مصنفین نے لکھنے سے پہلے مقابلے کی شرائط نہیں پڑھیں ، یا پھر موضوع کا خیال نہیں رکھا جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا ، تسلسل ، اور موضوع سے ہمآہنگ ہونے کی بناءپر پرکھا پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا انعام کی حقدار دو بہترین کہانیاں ہیں یہ سلسلہ کوئی اور ہے- آسیہ رئیس خان میں چرسی-جاوید خشل خان اس کے علاوہ ٹاپ ٥ میں آنے والی تین اور کہانیاں ہیں ہمارے بابا- مووہد عباسی ایمل-آسیہ ارشد بس چپ رہو-جویریہ تنویر آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگمزید
- نتیجہ - سفرنامہ24 ഫെബ്രുവരി 2021آداب آفرین ہے آپ سبھی کی منظر کشی پر ، کیا خوبصورت سفرنامے پڑھنے کو ملے اس مقابلے میں ، معلوم ہوتا تھا ہم خود ہی ان جگہوں کو دیکھ پا رہے ہوں ، یہ اب تک کا سب سے مشکل فیصلہ رہا پر ہماری ٹاپ کہانیاں حاضر ہیں ، حوصلہ شکن ہونے کی ضرورت نہیں ، سفرنامہ لکھنے کا مقابلہ دوبارہ جلد ہی شروع کیا جائے گا جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا ، تسلسل ، اور موضوع سے ہمآہنگ ہونے کی بناءپر پرکھا پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا انعام کی حقدار ٹاپ تین کہانیاں ہیں دلی کے جو تھے کوچے - ایس ایم حسینی جہاں نادیدہ -فضل الله فانی آغوش قدرت - آسیہ رئیس خان ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کی حقدار باقی کہانیاں ہیں سفر نامہ۔ کوہستان سے چولستان تک-شازیہ ستّار ٹلہ جوگیاں-زوبیہ بٹ سات خوبصورت جھیلیں-ثاقب خوابوں کی سر زمین-قندیل دانش راوی اداسی بہا رہا ہے-علی حسان سر اور تہمے کی سیر-جاوید خوشال سفرِ الٰہ آباد (پریاگ راج)-سعید رحمان آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگمزید
- ٢٠٢٠ -کیا کھویا کیا پایا - نتیجہ19 ഫെബ്രുവരി 2021آداب وبا زدہ ٢٠٢٠میں کیا کھویا اور کیا پایا کا لیکھا جوکھا لکھنے کا یہ مقابلہ دلچسپ رہا ، ہر کسی کا نظریہ اور کہانی انوٹھی تھی ، آپ سبھی مبارک باد کے حقدار ہیں کہ اس مصیبت سے بھرے سال کو آپ نے اپنی زندگی اور قلمپر حاوی نہیں ہونے دیا جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا ، تسلسل ، اور موضوع سے ہمآہنگ ہونے کی بناءپر پرکھا پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا انعام کی حقدار ٹاپ تین کہانیاں ہیں M K Ansari- کرونا کا رونا جو میں سمجھا ہوں - مامون حسن حق مہر - ماروی بٹ ٹاپ ١٠ میں آنے والی باقی کہانیاں جو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کی حقدار ہیں وہ ہیں خوف کا آسیب - سلیمان آزاد وبا کے سیاہ و سفید دن -حریم فاطمہ کیا کھویا کیا پایا - بنت حوا قہر ٢٠٢٠- انتخاب عالم ٢٠٢٠ کیا کھویا کیا پایا - حمیرا علیم دل مضطر کو جو سکوں ملے- ایشا کیا کھویا کیا پایا - آسیہ ارشد تین نئے مصنف جنہوں نے پہلی بار پرتلپی پر کوئی کہانی لکھی حرا کی کہانی - ہنتہ بٹ خوابوں کی خاطر نیند فروخت ہوئی-حافظ شعیب ہلاکت میں عبرت - ندا زویری آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگمزید
- نتیجہ - انسانوں کی عجب دنیا21 ജനുവരി 2021آداب انسانوں کی عجب دنیا مقابلےمیں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارکباد، بہترین تین کہانیاں انتخاب کرناکوئی آسان کام نہیں رہا ، خاص کر تب جب اتنی خوبصورت تصانیف آپ سب نے ہی بھیجیں ، کچھ کہانیاں املا کی غلطیوں کی وجہ سے نہیں جیت سکیں ، کچھ مقابلے کی شرائط کا دھیان نہ رکھنے کی وجہ سے - اس کے باوجود ہر کہانی خاص ہے ، آپ تمام کہانیاں پرتلپی کے ہوم پیج پر پڑھ سکتے ہیں - پرتلپی ہر ایک کا شکر گزار ہے کہ زبان اردو کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ مل رہا ہے - ٹاپ تین کہانیاں جو انعام کی مستحق ہوئیں ، وہ ہیں آس کا کینسر - حریم فاطمہ انسانوں کی عجیب و غریب دنیا - سلیمان آزاد چشمک - ماروی بٹ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے لئے چنی گئی باقی ٧ کہانیاں ہیں انسانوں کی عجب دنیا - عذرا انصاری اعتدال - کرن نورین سڑک - زوبیہ مجید انسانوں کی عجب دنیا - جویریہ تنویر میری کہانی میری زبانی - نجم نصرت انسانوں کی عجب دنیا - ضیا رومانی انسانوں کی عجب دنیا - آسیہ راشد نئے لکھنے والوں میں دو کہانیاں قابل ستائش رہیں کمبل اور بچہ - کراٹے تنو ہوا - مامون حسن آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد اور اگلے ٢٤ گھنٹے میں آپ کو ہماری جانب سے ای میل موصول ہوگامزید
- نتیجہ - نانی کی کہانی12 ജനുവരി 2021آداب نانی کی کہانی مقابلے میں آپ سبھی نے بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا ہم آپ سبھی کے شوق کی داد دیتے ہیں کہانیاں سب ہی اچھی تھیں , جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا اور ادبی معیار پر پرکھا پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا ٹاپ تین کہانیاں جو انعام کی مستحق ہوئیں ، وہ ہیں کرشماتی لاکٹ - محسن حیات لومڑ کے چوزے - خزینہ مختار کاظمی بیسٹ فرینڈ - غازی موئن اس کے علاوہ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے لئے چنی گئ کہانیاں ہیں بے غرض دوستی- فوزیہ حنیف غار - مسفرا شہر تخلیق خدا- میمونہ بتول کوا اور لالی - قیصر مشتاق نانی اور مانی - تنزیلہ احمد خوش قسمت بچہ - عذرا انصاری عقل کی قیمت - نجمہ پروین آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد اور اگلے ٢٤ گھنٹے میں آپ کو ہماری جانب سے ای میل موصول ہوگامزید
- نتیجہ - ہارر کہانی مقابلہ15 ഡിസംബര് 2020آداب ہم نے ایک کوشش کی تھی کہ اردو میں ہارر کہانی لکھنے والوں کو ایک موقع دیں ان کی قلم کا ہنر دکھانے کا ، آپ سبھی کا شکریہ کہ آپ نے ہمارا تعاون دل و جان سے کیا جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا ، تسلسل ، اور موضوع سے ہمآہنگ ہونے کی بناءپر پرکھا پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا انعام کی حقدار ٹاپ تین کہانیاں ہیں پر اسرار کوٹھی - نائلہ آصف خالی راستہ خالی گھر - ثمینہ مشتاق صدیوں بعد - صاعقہ علی نور ٹاپ ١٠ میں آنے والی باقی ٧ کہانیاں ہیں قبر کی دلہن - ناصر حسین انتقام - حلیمہ جاگیرانی ننھا قاتل - ناہید اختر بلوچ چمگادڑ - عماد عالم ایمیزون - حریم فاطمہ موت - گل رعنا رات تین بجے- سیدہ ایمن آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگامزید
- نتیجہ - اک یاد سہانی سی19 ഒക്റ്റോബര് 2020آداب تحریری مقابلے 'اک یاد سہانی سی ' میں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارکباد،آپ سب کی خوبصورت یادوں نے ہمیں خوب لبھایا ، جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا اور ادبی معیار پر پرکھا پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا ٹاپ تین کہانیاں جو انعام کی مستحق ہوئیں ، وہ ہیں اک یاد سہانی سی - حلیمہ جگیرانی اک یاد سہانی - سلیمان آزاد شام یاد - جویریہ تنویر اس کے علاوہ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے لئے چنی گئی کہانیاں ہیں اک یاد سہانی سی - ام رومان سفرنامہ - سیدہ حفظہ احمد اک یاد سہانی سی - ضیاء رومانی سرمایہ زیست ہیں تیری یادیں - نازیہ ترنّم ایک بیٹی کی یاد - گلفام راز بے وفا کی یاد - رضیہ خاتون وہ ایک پل - اقرا ورائچ آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگامزید